خط قبولیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اِقرار نامہ، ایسی تحریر جس میں کسی چیز کا اقرار کیا جائے یا اس کو منظور کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اِقرار نامہ، ایسی تحریر جس میں کسی چیز کا اقرار کیا جائے یا اس کو منظور کیا جائے۔